حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:
أيُّهَا النّاسُ! عَلَيكُم بِالجَماعَةِ و إيّاكُم و الفُرقَةَ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے فرمایا:
اے لوگو! آپس میں جماعت کی صورت میں اور مل جل کر رہو اور اختلاف و افتراق سے پرہیز کرو۔
ميزان الحكمہ، ح ۲۴۳۴